42

کراچی میں ڈکیتی کے دوران نوجوان شاہ رخ کو قتل کرنے والا پولیس اہلکار نکلا پولیس کے چھاپے کے وقت خودکشی کرلی

کراچی: کشمیر روڈ پر ڈکیتی کے دوران نوجوان کے قتل کا معاملہ

کراچی: ایس ائی یو پولیس کا گلشن اقبال میں چھاپہ

کراچی: چھاپے کے ڈر سے ملزم نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

کراچی: خودکشی کرنے والا ملزم مبینہ طور پر کشمیر روڈ پر نوجوان کا قاتل ہے، پولیس حکام

شارہ قتل کیس میں خودکشی اور حراست میں لیئے گئے ملزمان کا سابقہ ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا، پولیس حکام

ہلاک ہونے والا شخص پولیس اہلکار ہے، ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں