پیشہ ور خواجہ سراء سے مبینہ بداخلاقی کی ویڈیو بنا کر ملزمان نے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی،3افراد کے خلاف تھانہ دائرہ دین پناہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا

پیشہ ور خواجہ سراء سے مبینہ بداخلاقی کی ویڈیو بنا کر ملزمان نے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی،3افراد کے خلاف تھانہ دائرہ دین پناہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا

کوٹ ادو کےنواحی علاقہ تھانہ دائرہ دین میں درج ہونیوالے مقدمہ 252/25 میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اکرم نامی پیشہ ورخواجہ سرا جو کہ کوٹ سلطان کا رہائشی ہے 2روزقبل اپنے دوست حسنین رہائشی دائرہ دین پناہ سے ملاقات کے لیے پہنچا تو وہاں پر اکرم کملی افضل نے غیر اخلاقی حرکتیں کرتے ہوئے مبینہ طور پرشلوار اتاری جسکی ویڈیو بھی بنائی گئ اور ویڈیو متاثرہ کے دوست حسنین نے بنا کر وائرل کر دی جو کہ متاثرہ کو اسکے دوستوں کے ذریعے موصول ہوئی ملزمان نے غیر اخلاقی حرکتیں کر کے ارتکاب جرم کیا ہے جس کے خلاف قانونی کارروائی کا استحقاق رکھتے ہوئے درخواست دی گئی جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں