*وفاقی بیوروکریسی/ تقرر و تبادلے*
سید توقیر شاہ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے معاملات دیکھیں گے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ہٹادئیے گئے کلچر سیکریٹری او ایس ڈی بنا دئیے گئے
وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اسد رحمان گیلانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے اسد رحمان گیلانی کو سیکرٹری وزارت قومی ورثہ تعینات کردیا گیا
گریڈ 22 کے سیکرٹری وزارت قومی ورثہ حسن ناصر جامی کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا
حسن ناصر جامی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی تعینات کردیا گیا