میرپور میں کپڑوں کی سلائی کی قیمتوں پر احتجاج کرنے والے ٹیلرز پر پولیس کا بدترین لاٹھی چارج۔۔

میرپور میں کپڑوں کی سلائی کی قیمتوں پر احتجاج کرنے والے ٹیلرز پر پولیس کا بدترین لاٹھی چارج۔۔

چوک شہیداں میں آزاد کشمیر پولیس کے کئی اہلکاران اکیلے نہتے شہری پر ٹوٹ پڑے۔
اطلاعات کے مطابق میرپور میں کپڑوں کی سلائی کی قیمتوں پر احتجاج کرنے والے ٹیلرز پر پولیس کاشدید لاٹھی چارج۔ اس دوران تاجررہنماوں اورصحافیوں کوبھی نہ بخشا گیا اس دوران مظاہرین میں سے ایک شخص پولیس اہلکاروں کے ہاتھ چڑھ گیا جسے قانون کے تحت گرفتار کرنے کے بجائے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں