اسلام آباد میں ایرانی پٹرول کا ناجائز کاروبار دھڑلے سے جاری اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے سیل کرنے کے باوجود طاقتور مافیا کی من مانی جاری سینئر صحافی ڈاکٹر عبدالودود قریشی کے مطابق
۔اسلام باد ایرانی پٹرول پمپ
————————————-
پانچ عدد جعلی ، غیر قانونی پٹرول پمپ سیکٹر G/ 13-2,1 ، سٹریٹ 589 پر قائم کروا دیے ہیں یہ جگہ ہاوسنگ اتھارٹی کی ملکیت اور گرین بیلٹ ہے ، کسی بھی وقت بڑے حادثے دھماکے سے سیکٹر کے ہائیشیوں کے جانی مالی نقصان کا باعث بن سکتے ہیں ، یہ پٹرول پمپ ڈبے ہاوسنگ اتھارٹی اٹھا کر لے جاتی ہے پھر پندرہ دن بعد وہی ڈبہ اسی جگہ ہوتا ہے ، دو بار اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد ان ڈبوں کو سیل کر گی مگر پھر یہ سیل کیسے کھلیں کوئی راز نہی ( چمک چمک چمک )، جی تیرہ سیکٹر کے رہایشیوں کو اس خوف سے نجات دلانے کیلئے انکا خاتمہ کیا جائے ۔ پہلے سیل کئے گے کھوکھا پٹرول کی تصور اور اسسٹنٹ کمشر کے سیل کرنے کا حکم جسے جوتی کی نوک پر رکھہ کر سیل ٹوڑ کر پھر سے ایرانی تیل کا کارو بار شروع کر دیا گیا
.





