خضدار مین قومی شاہراہ پر تعمیراتی کمپنی کی گاڑیاں اور مشینری نظر آتش کردی گئی

خضدار مین قومی شاہراہ پر تعمیراتی کمپنی کی گاڑیاں اور مشینری نظر آتش کردی گئی۔*

خضدار() سنی کے قریب شہری علاقے میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سڑک کو دو رویہ کرنے کے پروجیکٹ پر کام کرنے والی کنسٹرکشن کمپنی کے متعدد گاڑیاں اور مشینری کو نامعلوم افراد نے حملے کے بعد آگ لگا دی۔

☜نامعلوم افراد نے وہاں موجود عملے کی پروفائلنگ بھی کی اور جانے سے قبل پیٹرول چھڑک کر متعدد گاڑیوں اور تعمیراتی مشینری کو آگ لگادی اور باآسانی فرار ہوگئے سیکورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی اور آگ بجھانے کا عمل جاری۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں