چنیوٹ زیادتی کیس کا فیصلہ سنادیا گیا ایڈیشنل سیشن جج جاوید اقبال نے مجرم کو عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزاء سنا دی
چنیوٹ ایڈیشنل سیشن جج جاوید اقبال نے زیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا مجرم افتخار الیاس نے لڑکی سے زیادتی کی تھی جس کا مقدمہ تھانہ سٹی میں درج ہے عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کے خلاف عمر قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی مجرم افتخار الیاس نے متاثرہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر گھر سے اغواء کیا تھا اور زیادتی کا نشانہ بنایا