لاہور میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والا ملزم پکڑا گیا ۔۔۔ ملزم علی حسنین نے ڈکیتی مزاحمت پرقربان علی کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔۔۔
لاہور کے علاقے چونگ میں پولیس اہلکار کا قاتل گرفتار ملزم علی حسنین نے ڈکیتی مزاحمت پرقربان علی کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا،ملزم علی حسنین ڈکیتی و قتل کی وارداتوں میں بھی ملوث ہے،مقتول قربان ڈی آئی جی آپریشنز کے پی آر او برانچ میں کمپیوٹر آپریٹر تھا،