سوشل میڈیا پر ملکی اداروں اورشخصیات کے خلاف توہین آمیز پوسٹ لگانےکا معاملہ، ایف آئی اے سائبرکرائم لاہور نےمزید دو مقدمات درج کرلیے۔مقدمات پیکا ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیے گئے ہیں۔ایف آئی اے کے مطابق ایک مقدمہ میں بابا کوڈا نامی اکاونٹ کونامزد کیا گیا ہے۔اکاونٹ لاہورکا رہائشی کاشف چلارہا ہے۔دوسرا مقدمہ صحافی ایاز شجاع کےخلاف درج کیا گیا ہے۔ایاز شجاع کے خلاف مقدمہ شہری شہریارکےبیان پردرج کیا گیا ہے
