افغان مہاجرین واپسی
خیبرپختونخوا میں مقیم افغان باشندوں کی میپنگ مکمل
پشاور :خیبرپختونخوا میں 7ہزار سے زائد افغان باشندوں نے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کئے ہیں ،ذرائع محکمہ داخلہ
پشاور :پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنیوالوں میں 90فیصدسے زائد کاروباری شخصیات ہیں،ذرائع محکمہ داخلہ
پشاور :شناختی کارڈ حاصل کرنیوالوں میں سبزیوں ، پھلوں سمیت دیگرکاروباری شامل ہیں،ذرائع
پشاور :طور خم بارڈ بندش کی صورت میں افغان باشندوں کو چمن بارڈ کے ذریعے واپس بجوایا جائیگا ،ذرائع محکمہ داخلہ