جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور امجد یاسین کا تعلق چونیاں کے نواحی گاوں چک 17 سے ہے امجد یاسین کی اطلاع ملی تھی وہ دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہیں لیکن ان تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وہ زندہ ہیں اور کوئٹہ اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ان آبائی گھر 17 چک چونیاں میں لوگوں کا مبارکبادی سلسلہ جاری ان کے اہل خانہ بہت خوش ہیں
بولان کے مقام پر دہشت گردوں کا نشانہ بننے والی ٹرین جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور امجد یاسین منج کا تعلق چونیاں کے نواحی گاوں 17 چک سے ہے. امجد ہاسین متعلق کل تک کہا جا رہا تھا کہ وہ شہید ہو گئے ہیں ہر طرف فضا سوگوار تھی لیکن جیسے ہی ورثاء کے ساتھ امجد یاسین جو کہ جو کہ جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور تھے معجزاتی طور پر بچ گئے تھے اہل خانہ نے جیسے ہی اپنے بیٹے کی آواز سنی تو ان کی خوشی دیدنی تھی ان کا بھائی زندہ سلامت اور خیر خیریت سے ہے امجد یاسین اس وقت اپنے گھر کوئٹہ میں پہنچ چکے ہیں
ساٹ
ان کے آبائی گھر 17 چک چونیاں میں ان کے اہل خانہ بہت خوش ہیں ان کے گھر میں مبارک باد پیش کرنے والوں کا سلسلہ جاری ہے