خواجہ آصف گفتگو
حکومت پاکستان اور پاک فوج کا مسم ارادہ ہے کہ دہشت گردی خواہ کہیں سے بھی ارہی ہے اسے جڑ سے اکھاڑ کر ختم کریں گے
دہشت گردی کے خلاف جنگ جو ہے وہ جاری ہے ابھی ختم نہیں ہوئی
وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی بلوچستان کے مابین میٹنگ ہوگی تو مستقبل کا لائحہ عمل تیار کرنے کے کا تبادلہ خیال ہوگا
پچھلے دو دن سے جو دباؤ کا ماحول تھا میں سمجھتا ہوں کہ ہماری اب افواج نے جو کردار ادا کیا ہے اس میں اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی
کم سے کم نقصان میں بہترین کارکردگی دکھائی گئی
بچوں خواتین اور مسافروں کو بازیابی ممکن بنائی گئی ٹھیک ہے
دہشت گردی کے خلاف اپریشن کی ہے ایک تاریخ رقم کی گئی ہے جو ایک سنہرا باب بن گیا
پاک فوج اور حکومت کا مسمم ارادہ ہے کہ دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا اور نیست و نابود کر دیا جائے گا
یہ بھی ممکن ہے کہ ان کیمرہ میٹنگ ہو لیکن ہماری ان کیمرہ میٹنگ پہلے کی طرح نہیں ہوگی جیسے باجوہ دور میں ہوا کرتی تھی