قومی کرکٹر احمد شہزاد/ میڈیا ٹاک
پشاور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے جو ٹیم اناونس کی وہ غلط تھی، احمد شہزاد
پشاور: ٹیم چینج کرنی چاہیے تھی، احمد شہزاد
پشاور: لوگ چار چار سپنرز کے ساتھ آئے تھے ہمارا ایک سپنر تھا، احمد شہزاد
پشاور: ال راونڈرز پر انوسمنٹ ہی غلط تھی، احمد شہزاد
پشاور: غلط سلیکشن کی وجہ سےچیمپینز ٹرافی کے رزلت آئے ٹیم اگلے رونڈ میں کوالیفائی ہی نہیں کر پائی، احمد شہزاد
پشاور: بار بار ہارنے کے بعد وہی ٹیم ہے اب انہی کھلاڑیوں کو دوبارہ دوسرے فارمیٹ میں موقع دیا گیا، احمد شہزاد
پشاور: ایک فارمیٹ میں پرفارمنس دے کر یہی کھلاڑی دوبارہ ٹیم میں اجائینگے، احمد شہزاد
پشاور: یہ لوگ ضدی ہوگئے ٹیم میں تبدیلی نہیں لا رہے، احمد شہزاد
پشاور: یہ وہی کھلاڑی ہیں جو ساتھ آٹھ دفعہ فیل ہوتے ارہے ہیں، احمد شہزاد
پشاور: یہی ٹیم اب دورہ نیوزیلینڈ پر بھی جارہی ہیں،احمد شہزاد
پشاور: سات آٹھ سالوں سے یہ کھلاڑی کھیل رہے ہیں، احمد شہزاد
پشاور: نوجوانوں کو میرٹ پر موقع دیں،احمد شہزاد
پشاور: نئے کھلاڑیوں کودو ڈھائی سال کھیلنا چاہیے،
احمد شہزاد
پشاور: پاکستان کے اندر نیپوٹزم ہے،احمد شہزاد
پشاور: پاکستان کا میچ ہمیشہ بھارت کے کھلاڑی سے ڈھلتا ہے، احمد شہزاد
پشاور: دونوں ایک دوسے سے ہارنا نہیں چاہتے، احمد شہزاد
پشاور: پہلے انڈیا کی ٹیم پاکستان کے قریب آنے سے بھی ڈرتی تھی، احمد شہزاد
پشاور: انڈیا نے پورا چیمپینز ٹرافی کھیلا ایک میچ نہیں ہارا، احمد شہزاد
پشاور: روہت شرما نے ٹی ٹونٹی، ون ڈے، ٹیسٹ میچ آئی سی سی میچ سب ٹائٹل ایک سال میں جیتے، احمد شہزاد
پشاور: انڈیا کے ٹیم میں کسی کے بچے بھتیجے نہیں، احمد شہزاد
پشاور: انڈیا کی ٹیم میرٹ پر سلیکشن کرتی ہے،احمد شہزاد
پشاور: ہمارے ٹیم میں کتنوں کے بھانجے بھتیجے کھیل رہے ہیں، احمد شہزاد
پشاور: پھر کہتے ہیں پاکستان ٹیم میں سفارش نہیں چلتی، احمد شہزاد
پشاور:نیچے سے چیزوں کو ٹھیک نہیں کیا جائے گا تو مسئلے حل نہیں ہونگے، احمد شہزاد
پی سی بی کچھ لوگ دس بارہ سالوں سے بیٹھے ہیں ناکامی کے باوجود تبدیل نہیں کئے جا رہے، احمد شہزاد
پشاور: چئیرمین کرکٹ بورڈ کے پاس دو سے تین اہم عہدے موجود ہیں، احمد شہزاد
پشاور: ایک ساتھ سب مینج نہیں ہوتا، احمد شہزاد
پشاور: ایک سال سے کوئی رزلٹ نہیں آیا، احمد شہزاد
پشاور: چئیرمین پی سی بی نے اتے ہی بابر اعظم کودوبارہ کپتان بنایا پھر فیل ہوئے، احمد شہزاد
پشاور: کوئی تبدیلی نہیں ہورہی بار بار ہارنے کے بعد بھی، احمد شہزاد
پشاور: وہی سلیکشن کمیٹی ہے کوچنگ سٹاف ہے، سب کی اکائنٹبلٹی ہونی چاہیے، احمد شہزاد
پشاور:تجربہ نہ ہونے کی وجہ سے انکو آڈیا نہیں ہے کہ کیا کرنا ہے، احمد شہزاد
پشاور: اس طرح چلتے رہے توہاکی ٹیم کی طرح پاکستان کرکٹ ٹیم کا جنازہ بھی نکل جائیگا، احمد شہزاد