بھوآنہ: 11 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والے کیخلاف عدالتی فیصلہ جرم ثابت ہو نے پر جرمانہ اور سزا کا حکم

بھوآنہ: 11 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والے کیخلاف عدالتی فیصلہ جرم ثابت ہو نے پر جرمانہ اور سزا کا حکم

ایڈیشنل سیشن جج بھوانہ ثمینہ اعجاز چیمہ نے تھانہ بھوانہ کے مقدمہ دفعہ 376 iii ت پ کے تحت ملزم امجد علی پرجرم ثابت ہونے پر عمر قید اور تین لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی
ملزم امجد علی نے 11 سالہ عمر کے ساتھ فصل کماد میں بدفعلی کی تھی،ملزم کے خلاف تھانہ بھوانہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا پولیس کی جانب سے معیاری تفتیش اور بہتر ثبوتوں کو عدالت کے سامنے پیش کر کے ملزم کو سزا دلوائی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں