ٹھل سے اغوا ہونے والے گیس ملازمین 7 دن گذر جانے کے باوجود بازیاب نا ہوسکے ،

ٹھل: کے تھانہ بی سیکشن کی حدود سے اغوا ہونے والے گیس ملازمین 7 دن گذر جانے کے باوجود بازیاب نا ہوسکے ،

ٹھل: گیس ملازمین کو ٹھل کے تھانہ بی سیکشن کی حدود گاوں غوث بخش بنگلانی سے اغوا کیا گیا تھا ،

ٹھل: گیس ملازمین گیس کی پائیپ لائین چیک کرنے گئے تھی

ٹھل: اغوا ہونے والوں میں زاہد ابڑو عبدالقیوم اور پولیس اہلکار شامل ہیں۔

ٹھل: اغوا ہونے والے گیس ملازمین شکارپور کے رہائشی ہیں

ٹھل: گیس ملازمین کی بازیابی کے لیے گیس ملازمین کی چھوٹی بچی نے مچھو گینگ سے اپنی والد اور رشتے داروں کو چھوڑنے اپیل کی وڈیو وائرل کردی

ٹھل: گیس ملازمین کا مقدمہ تھانے میں درج ہونے کے باوجود بھی گیس ملازمین بازیاب نا ہوسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں