سیکیورٹی فورسز نے 155 مسافروں کو دہشت گردوں سے باحفاظت بازیاب کروا لیا ہ

کویٹہ اب تک سیکیورٹی فورسز نے 155 مسافروں کو دہشت گردوں سے باحفاظت بازیاب کروا لیا ہے، سیکیورٹی ذرائع

کویٹہ اب تک 27 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے، سیکیورٹی ذرائع

کویٹہ جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ حملے کے دہشت گرد، افغانستان میں اپنے سہولت کاروں سے رابطے میں ہیں،سیکیورٹی ذرائع

کویٹہ دہشت گردوں نے خود کش بمبار دہشت گردوں کو کچھ معصوم یرغمالی مسافروں کے بالکل پاس بیٹھایا ہوا ہے، سیکیورٹی ذرائع

کویٹہ خود کش بمبار دہشت گرد خود کش جیکٹیں پہنے ھوئے ہیں، سیکیورٹی ذرائع

کویٹہ ممکنہ شکست کے پیش نظر دہشت گرد خود کش بمبار معصوم لوگوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، سیکیورٹی ذرائع

کویٹہ باقی ماندا دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی ذرائع
جعفر ایکسپریس سانحے کے مسافروں سے وزیر صحت بخت محمد کاکڑ منسٹر پی اینڈ ڈی ظہور بلیدی ، کمشنر کوٸٹہ حمزہ شفقات ، ڈپٹی کمشنر کوٸٹہ اسعد بن اسد کی ملاقات

وزرا۶ نے جعفر ایکسپریس سانحے کے مسافروں کی مزاج پرسی کی

مشکل گھڑی میں تمام فیلمییز کے ساتھ ہے ہر ممکن مدد کی جاے گی۔وزیر صحت

علاقے میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جا ری ہے ۔اس وقت حکومت اور سیکورٹی ادارے مسافروں کو باحفاظت بازیاب کرانے کی بھر پور کوشش کر رہی ہے۔وزیر صحت

جعفر ایکسپریس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تمام ہستالوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے اضافی طبی عملے کو طلب کر لیا گیا تھا۔وزیر صحت

وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ کو مسافروں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر ہادی کاکڑ شعبہ حادثات کے ڈاکٹرز اور معاونین عملے کے ہمراہ مسافروں کو طبی امداد کی فراہمی جاری۔
کوئٹہ: جعفر ایکسپریس کے کل کے واقعے کے بعد حکام نے فی الحال 3 دن کیلئے ریلوے سروس معطل کردی ہے ، جبکہ 3 دن کے بعد بھی ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کلیئرنس ملی تو فیصلہ کریں گے کہ ٹرین سروس شروع ہوگی یا نہیں۔

آج سے اگلے تین دن جن مسافروں کی ایڈوانس بکنگ تھی وہ ریلوے اسٹیشن بکنگ آفس سے اپنی بکنگ کینسل کراکے رقم واپس لے سکتے ہیں
گزشتہ روز کویٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے ہر غمالی مسافروں کی بازیابی کے لیے فورسز کا اپریشن جاری ہے کویٹہ ریلوے اسٹیشن انےوالوں کی رہنمائی کے لیے قائم ہیلپ لائن ڈیسک بھی براءے نام ہےکسی کو کچھ نہیں بتایا جارہا
۔
متاثر مسافر/ گفتگو
کوئٹہ: جعفر ایکسپریس کے متاثرہ مسافرین کی میڈیا سے گفتگو
کوئٹہ:دھماکہ کے بعد کچھ معلوم نہیں کیا ہوا، مسافر
کوئٹہ: مسلح افراد نے شناختی کارڈز چیک کئے، محمد اصغر مسافر
کوئٹہ: میں نے 2 زخمی افراد کو دیکھا، محمد اصغر
کوئٹہ: دھماکہ کے بعد شدید فائرنگ ہوئی ،مسافر نور محمد
کوئٹہ: پیدال وہاں سے نکلے ،مسافر نور محمد
کوئٹہ: کس نے مارا دھماکہ کیا فائرنگ کی معلوم نہیں، متاثرہ خاتون
کوئٹہ: گاڑی میں بیٹھے تھے دھماکہ ہوا، مسافر خاتون
کوئٹہ: آدھے راستے میں ہمیں کہا کہ باہر نکلو، مسافر خاتون 4
کوئٹہ: دھماکے کے بعد دو گھنٹے پیدل سفر کیا مسافر خاتون
کوئٹہ: آج قیامت کا منظر دیکھا، مسافر
کوئٹہ:ہر طرف افراتفری دیکھی ، مسافر محمد اشرف
کوئٹہ: خواتین کو کچھ نہیں کہا، مسافر محمد اشرف
کوئٹہ: بزرگوں کو کچھ نہیں کہا ،مسافر محمد اشرف
کوئٹہ: 100 سے زائد مسلح افراد تھے، مسافر محمد اشرف
کوئٹہ: پنیر اسٹیشن پر پاک فوج نے ہماری خدمت کی، مسافر محمد اشرف
کوئٹہ: سب لوگ خوفزدہ تھے، مسافر محمد اشرف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں