کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر فائرنگ

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر گڈالر اور پیرو کنری کے درمیان فائرنگ ڈرائیور شدید زخمی جبکہ مسافروں کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات, سبی کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ, ایمبولنسز جائے وقوعہ پر روانہ: ذرائع
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر گڈالر اور پیرو کنری کے درمیان شدید فائرنگ کی اطلاعات ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

سبی ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

ایمبولینسز جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردی گئی ہیں ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

پہاڑی اور دشوار گزار علاقہ ہونے کے باعث جائے وقوعہ تک رسائی میں مشکلات پیش آررہی ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

محکمہ ریلوے کی جانب سے امدادی ٹرین جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

سیکورٹی فورسز مذکورہ علاقے کی جانب روانہ ہیں ، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

واقعے کی نوعیت اور ممکنہ دہشت گردی کے پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ دہشت گردی کا شاخسانہ ہو سکتا ہے، تحقیقات جاری ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

حکومت بلوچستان کی جانب سے ہنگامی اقدامات کی ہدایت، تمام ادارے متحرک ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

عوام سے پرامن رہنے اور افواہوں پر کان نہ دھرنے کی اپیل، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند
*بلوچستان بولان:*

*غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق ابتدائی طور پر ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑایا گیا*

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر گڈالر اور پیرو کنری کے درمیان شدید فائرنگ کی اطلاعات ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

سبی ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

ایمبولینسز جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردی گئی ہیں ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

پہاڑی اور دشوار گزار علاقہ ہونے کے باعث جائے وقوعہ تک رسائی میں مشکلات پیش آررہی ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

محکمہ ریلوے کی جانب سے امدادی ٹرین جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

سیکورٹی فورسز مذکورہ علاقے کی جانب روانہ ہیں ، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

واقعے کی نوعیت اور ممکنہ دہشت گردی کے پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ دہشت گردی کا شاخسانہ ہو سکتا ہے، تحقیقات جاری، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

حکومت بلوچستان کی جانب سے ہنگامی اقدامات کی ہدایت، تمام ادارے متحرک ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

عوام سے پرامن رہنے اور افواہوں پر کان نہ دھرنے کی اپیل، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند
کوئٹہ: جعفر ایکسپریس 9 بوگیوں پر مشتمل ہے پانچ سو کے قریب مسافر سوار ہیں، ریلوے حکام

کوئٹہ: ٹرین کو 8 نمبر ٹنل میں مسلح افراد نے روک لیا ،ریلوے حکام

کوئٹہ :مسافروں اور عملے سے رابطے کی کوشش کی جارہی ہے ،کنٹرولر ریلوے محمد کاشف

جعفر ایکسپریس پر قبضہ، آپریشن ہوئی تو تمام یرغمالی ہلاک کیئے جائیں گے – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے بولان کے علاقے ڈھاڈر میں مشکاف کے مقام پر ایک منظم کارروائی کے دوران ریلوے ٹریک کو دھماکے سے تباہ کرکے جعفر ایکسپریس کو روک لیا ہے۔ سرمچاروں نے تیزی سے ٹرین پر قبضہ جماتے ہوئے، تمام مسافروں کو یرغمال بنا لیا ہے۔

بی ایل اے یہ واضح وارننگ جاری کرتی ہے کہ اگر قابض فوج کی طرف سے کوئی بھی آپریشن کی گئی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، اور تمام سینکڑوں یرغمالیوں کو ہلاک کردیا جائیگا، جسکا ذمہ دار قابض فوج ہوگا۔

یہ آپریشن بی ایل اے کی مجید بریگیڈ، ایس ٹی او ایس، اور فتح اسکواڈ کے خصوصی سرمچار مشترکہ طور پر انجام دے رہے ہیں، اور کسی بھی قسم کی فوجی چڑھائی کی صورت میں سخت جوابی کارروائی کی جائے گی۔

جعفر ایکسپریس پر قبضے کے دوران ابتک چھ فوجی اہلکار ہلاک اور سینکڑوں مسافر حراست میں لیئے جاچکے ہیں۔ جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بی ایل اے قبول کرتی ہے۔

جیئند بلوچ
ترجمان، بلوچ لبریشن آرمی
مورخہ 11 مارچ 2025

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں