نوشہرہ۔قانون کے محافظین کے خلاف سوشل میڈیا پر چیلنج کرتے ہوئےنازیبا الفاظ کا استعمال کرنے اور نوجوان نسل پر برے اثرات مرتب کرنے والے 04 ٹک ٹاکر ملزمان پولیس کی حراست میں،مقدمہ درج،تفتیش شروع
تفصیلات کے مطابق۔سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئی جس میں چند اوباش نوجوان اکبرپورہ پولیس کو دھمکی آمیز لہجے میں نازیبا الفاظ کا استعمال کررہے ہیں۔ٹک ٹاکروں کے الفاظ سے معاشرے پر برے اثرات مرتب ہورہےہیں ۔انور خان SHO تھانہ اکبرپورہ وٹیم نے ملزمان مرسلین شاہ ولد سکندر شاہ،محمد ولد ظفر،انیس ولد روخان،معاز ولد فضل امین کو حراست میں تفتیش شروع کردی گئی ہے
