کوٹ ادو
O/C
82 مقدمات میں ملوث ڈاکو سنی رڈ پولیس مقابلہ میں پار ہو گیا،ہلاک ڈاکو علاقے میں خوف کی علامت تھا
V/O
تھانہ سٹی کوٹ ادو کی حدود میں پل دیوان پر پولیس ناکہ لگا ہوا تھا کہ تین نامعلوم ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ایک نامعلوم ملزم زخمی ہوگیا،2نامعلوم ملزمان اپنے ساتھی کو چھوڑ کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے، زخمی ملزم زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا،پولیس ترجمان کے مطابق ہلاک ڈاکو کی شناخت ثناءاللہ عرف سنی رڈ کے نام سے ہوئی، ہلاک ڈاکو علاقے میں خوف کی علامت تھا، ہلاک ڈاکو پر قتل، اقدام قتل، اغوا اورڈکیتی و راہزنی کے ضلع مظفرگڑھ اور ڈیرہ غازیخان میں 82 مقدمات درج تھے، ہلاک ڈاکو کی نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا
کوٹ ادو
تھانہ سٹی کی حدود میں پل دیوان ناکہ پر تین نامعلوم ملزمان کی پولیس پر فائرنگ،
پولیس کی جوابی فائرنگ، ایک نامعلوم ملزم زخمی حالت میں پایا گیا، ترجمان پولیس
دو نامعلوم ملزمان اپنے ساتھی کو چھوڑ کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے، ترجمان پولیس
زخمی ملزم زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا، ترجمان پولیس
ہلاک ڈاکو کی شناخت ثناءاللہ عرف سنی رڈ کے نام سے ہوئی، ترجمان پولیس
ہلاک ڈاکو علاقے میں خوف کی علامت تھا، ترجمان پولیس
ہلاک ڈاکو پر قتل، اقدام قتل، اغوا اور ڈکیتی و راہزنی کے ضلع مظفرگڑھ اور ڈیرہ غازیخان میں 82 مقدمات درج تھے، ترجمان پولیس
ہلاک ڈاکو کی لعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ترجمان پولیس