سرائے عالمگیر کے نواحی علاقے بیسہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان مادر وطن پر قربان ہو گیاسکردو میں شہید پاک فوج کے جوان اسامہ محبوب کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی نماز جنازہ نواحی گاؤں بیسہ میں ادا کر دی گئی۲۳ سالہ اسامہ شہید نے نومبر ۲۰۲۰ میں پاک فوج جوائن کی تھی شہہد کے نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا گیانماز جنازہ میں بریگیڈئیر سجاد، میجر فیضان، میجر خوباب اور دیگر پاک فوج کے جوانوں نے شرکت شہید اسامہ کی نماز جنازہ قاری محمد ندیم نے پڑھایا شہید کا جسدِ خاکی گھر پہنچنے پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال کیا گیا پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد کے نعروں سے فضائیں گونج اٹھی
