پاک پتن سے حوالہ ہنڈی میں ملوث منظم گروہ کے 2 ڈیلر گرفتار،ایف آئی اے نے ملزمان کو مختلف موبائل شاپس سے گرفتار کرلیا

پاک پتن سے حوالہ ہنڈی میں ملوث منظم گروہ کے 2 ڈیلر گرفتار،ایف آئی اے نے ملزمان کو مختلف موبائل شاپس سے گرفتار کرلیا
1366808_ScreenRecording_03-06-2025 16-00-32_1_EPES_Taimoor Khan – (Pakpatan) -R2_Lahore_Pakpattan_ 6-2-2025_4-21-22_PM

پاک پتن میں ایف آئی اے فیصل آباد زون کی کاروائی، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث دو ملزمان گرفتار، ملزمان کی شناخت محمد عمر اور احمد عبداللہ کے نام سے ہوئی، ایف آئی اے ذرائع کے مُطابق ملزمان غیرقانونی طور پر سمارٹ فونز سمگل کرنے میں ملوث تھے، موبائل فون کے لیے رقم کی ادائیگی حوالہ ہنڈی کے ذریعے کی جاتی تھی، ایف آئی اے کی چھاپہ مار ٹیم نے ملزمان سے موبائل فون اور حوالہ ہنڈی سے متعلق ریکارڈ برآمد کر کے تفتیش کا آغاز کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں