مقدمہ خارج کرنے کی پاداش میں پولیس آفیسرکوچیئرمین سینٹ کا بیٹا بن کرکالیں کرنے والاجعلی سیاستدان پکڑا گیا،پولیس نے نوسر باز کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے حوالات میں بند کر دیا،

مقدمہ خارج کرنے کی پاداش میں پولیس آفیسرکوچیئرمین سینٹ کا بیٹا بن کرکالیں کرنے والاجعلی سیاستدان پکڑا گیا،پولیس نے نوسر باز کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے حوالات میں بند کر دیا،

کوٹ ادو کےرہائشی نوسربازنےچیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے و ایم این اے علی موسیٰ گیلانی بن کر پولیس کو فیک کال کرکے دھمکیاں دیں،ملزم کی اصل شناخت محمد ناصر ولد سجاد حسین قوم گرمانی کے نام سے ہوئی،نوسربازمختلف اوقات میں مقدمہ سے متعلق پولیس آفسران کو علی موسیٰ گیلانی بن کے کال کر رہا تھا،اس حوالے سے ایس ایچ او سٹی ایوب اقبال کھاکھی کاکہناتھا کہ ملزم نے وٹس ایپ نمبر پر علی موسیٰ گیلانی کی ڈی پی بھی لگا رکھی تھی،ملزم کے قبضہ سے موبائل فون بھی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا مزید کاروائی جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں