کابل ایئرپورٹ پرحملے میں ملوث دہشتگرد کی گرفتاری پرصدرٹرمپ کا پاکستان سے اظہار تشکر،، پاکستان نے امریکی انٹیلیجینس لیڈ کے بعد افغانستان کے شہری اور سینیئر داعش کمانڈر محمد شریف اللہ کو پاک افغان بارڈر ایریا سےگرفتار کیا

کابل ایئرپورٹ پرحملے میں ملوث دہشتگرد کی گرفتاری پرصدرٹرمپ کا پاکستان سے اظہار تشکر،، پاکستان نے امریکی انٹیلیجینس لیڈ کے بعد افغانستان کے شہری اور سینیئر داعش کمانڈر محمد شریف اللہ کو پاک افغان بارڈر ایریا سےگرفتار کیا تھا ،،داعش کمانڈر محمد شریف اللہ 2021 میں کابل ایئرپورٹ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ تھاصدر ٹرمپ نے امریکی انخلا کے دوران کابل ایئرپورٹ پر حملے کو امریکی تاریخ کا سب سے شرمناک لمحہ قرار دیا

*بریکنگ*
کابل ایئرپورٹ پر حملے میں ملوث دہشت گرد کی گرفتاری پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان سے اظہار تشکر

پاکستان نے امریکی انٹیلیجینس لیڈ کے بعد افغانستان کے شہری اور سینیئر داعش کمانڈر محمد شریف اللہ کو پاک افغان بارڈر ایریا سےگرفتار کیا تھا

داعش کمانڈر محمد شریف اللہ 2021 میں کابل ایئرپورٹ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا

صدر ٹرمپ نے امریکی انخلا کے دوران کابل ایئرپورٹ پر حملے کو امریکی تاریخ کا سب سے شرمناک لمحہ قرار دیا

کانگرس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں صدر ٹرمپ کا داعش کمانڈر کی گرفتاری کا انکشاف

صدر ٹرمپ کا حکومت پاکستان سے انسداد دہشت گردی میں کلیدی کردار پر اظہار تشکر

کابل ایئرپورٹ پر حملے کے دوران 13 امریکی فوجی مارے گئے تھے

داعش کمانڈر محمد شریف اللہ عرف جعفر کو پاکستانی اداروں نے اسپیشل آپریشن کے دوران حراست میں لیا

26 اگست 2021 کے حملے کے باعث داعش کمانڈر محمد شریف اللہ امریکی انٹیلیجنس کا ہائی ویلیو ٹارگٹ تھا

کمانڈر شریف اللہ کی گرفتاری پاکستان اور ٹرمپ انتظامیہ کے انٹیلیجنس اور انسداد دہشت گردی کے حوالے سے تعاون کا مظہر ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں