ایف آئی اے انٹرپول کی متحدہ عرب امارات میں بڑی کاروائیاں، دہشت گردی، قتل، اقدام قتل اور فراڈ کے مقدمات میں انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار،پنجاب پولیس کے حوالے

ایف آئی اے انٹرپول کی متحدہ عرب امارات میں بڑی کاروائیاں، دہشت گردی، قتل، اقدام قتل اور فراڈ کے مقدمات میں انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار،پنجاب پولیس کے حوالے، ،
ایف آئی اے تفصیلات کے مطابق، ایف آئی اے انٹرپول نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری کررکھے تھے، ملزمان کی حوالگی انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول ابوظہبی کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کی وجہ سے ممکن ہوئی، ،گرفتار ملزمان کا تعلق گوجرانوالہ، سیالکوٹ، رحیم یار خان، ڈی جی خان، راولپنڈی، اور لاہور سے ہے،گرفتارملزمان کو لاہور ائرپورٹ پر پنجاب پولیس کے حوالے کردیا گیا،،ایف آئی اے حکام کاکہناہےکہ جرائم پیشہ عناصر کہاں بھی چھپ جائیں، وہ قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکتے، ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں