چھ اینکروں کی زبان بندی کے بعد کسی زمانے میں ایسٹبلشمنٹ کے پسندیدہ نیوز چینل کے دو اینکروں کاشف عباسی اور محمد مالک کی طرف سے معافی اے آر وائی نیوز پر نشر کی گئیں
ایک متنازعہ پروگرام میں متنازعہ این جی او پتن کی انتخابات 2025 کی رپورٹ کا کاشف عباسی زیر بحث لائے جس میں فوج کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد کاشف عباسی آف ائیر کردئیے گئے اور ان کی جگہ اشفاق ستی پروگرام کررہے ہیں تین مارچ کو،اشفاق ستی نے معافی نامہ پڑھ کر سنایا
اسی طرح اے آر وائی کے اینکر محمد مالک نے بھی معافی نامہ پڑھ کر سنایا