قصور: صبح سویرے افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ
قصور: تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ بھسرپورہ میں 8سالہ معصوم بچی پر وحشیانہ تشدد
قصور: صبح سویرے 2کمسن بچے سکول جا رہے تھے کہ 8سالہ بچی تنسیرہ آصف کو اینٹوں سے تشددکا نشانہ بنایا گیا
قصور: معصوم بچی کو تشویش ناک حالت میں ریسکیو 1122نے بابابلھے شاہ اسپتال منتقل کیا جہاں سے لاہورچلڈرن ریفر کردیاگیا
قصور: 8سالہ بچی پر تشددکرنے والے ملزم کو اہل علاقہ نے پکڑ کردرگت بنانے کے بعد حوالے پولیس کیا
قصور: واقع کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور تفطیش کا آغازکیا
قصور: بچی پر تشددہونے سے علاقہ بھرمیں خوف کی فضائ قائم بچے غیرمحفوظ
قصور: معصوم بچی پر وحشیانہ تشدد ناقابلِ برداشت ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں فوری اور سخت کارروائی کامطالبہ (اہل علاقہ)
قصور:معصوم بچی پرتشددکرنے والے درندہ صفت عناصر کو عبرتناک سزا دلانے کا مطالبہ ۔