قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے کھلاڑیوں میں عباس آفریدی، عبدالصمد، ابرار احمد اورحارث رؤف شامل لاہور۔حسن نواز، عرفان خان نیازی، جہانداد خان، خوشدل شاہ اور محمد علی ٹیم کا حصہ

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے کھلاڑیوں میں عباس آفریدی، عبدالصمد، ابرار احمد اورحارث رؤف شامل

لاہور۔حسن نواز، عرفان خان نیازی، جہانداد خان، خوشدل شاہ اور محمد علی ٹیم کا حصہ

لاہور۔محمد حارث، عمیر بن یوسف، شاہین شاہ آفریدی، سفیان مقیم اور عثمان خان شامل

لاہور۔قومی ون ڈے اسکواڈ کے کھلاڑیوں میں عبداللہ شفیق، ابرار احمد، عاکف جاوید، اور بابر اعظم، شامل

لاہور۔فہیم اشرف، امام الحق، عرفان خان نیازی، خوشدل شاہ، اور محمد علی، ٹیم کا حصہ

لاہور۔محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، سفیان مقیم اور طیب طاہر شامل

لاہور۔اوپنر فخر زمان اور صائم ایوب کو طبی مشورے پر دونوں فارمیٹ کے لیے زیر غور نہیں لایا گیا۔

لاہور۔ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں تین ان کیپڈ کھلاڑی عبدالصمد، حسن نواز، اور محمد علی شامل

لاہور۔عاکف جاوید اور محمد علی نے ابھی ون ڈے ڈیبیو کرنا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں