اسلام آباد سے کراچی رات ساڑھے آٹھ والی فلائٹ ای آر 505کا وقت آگے بڑھا کر دس بجے کیا گیا جبکہ اسلام آباد ایئرپورٹ سے شدید بارش کے باوجودتمام پروازیں معمول کے مطابق ہیں ۔

Serene Air
اسلام آباد سے کراچی رات ساڑھے آٹھ والی فلائٹ ای آر 505کا وقت آگے بڑھا کر دس بجے کیا گیا۔ بورڈنگ پھر ڈیلے ہوئی لوگوں کے پوچھنے پر بتایا گیا کہ تاخیر ہے , سول ایوی ایشن اتھارٹی کے بورڈ کے مطابق چیکنگ کلوز ہوئے کافی ٹائم ہوگیا ۔
اسلام آباد ایئرپورٹ سے شدید بارش کے باوجودتمام پروازیں معمول کے مطابق ہیں ۔بس ایک سیرین ایئر کا پتہ نہیں
Experience Serenity

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں