وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا پاکستان اور چین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کے سمجھوتے کی دستاویز کے تبادلے کی تقریب میں اظہار خیال
پاکستان کے پہلے مینڈ اسپیس مشن کے حوالے سے چین کی سپیس ایجنسی اور اسپارکو کے درمیان معاہدہ ایک اہم سنگ میل ہے، عطاءاللہ تارڑ
چین کی حکومت کے تعاون کے مشکور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
وزیراعظم کے وژن کی روشنی میں سپارکو کے اقدامات قابل تعریف ہیں، عطاءاللہ تارڑ
پاکستان اور چین کے درمیان خلائی شعبے میں تعاون قابل فخر ہے، عطاءاللہ تارڑ
چین کے خلاءباز پاکستانی خلا بازوں کو تربیت فراہم کریں گے، عطاءاللہ تارڑ
ان شاءاللہ ایک سال کی مدت میں پاکستانی خلاءباز چائنیز اسپیس اسٹیشن میں سفر کر سکیں گے، عطاءاللہ تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت کی خلائی تحقیق کے شعبے کی ترقی پر خصوصی توجہ مرکوز ہے، عطاءاللہ تارڑ
ان شاءاللہ پاکستان کا سبز ہلالی پرچم خلاءمیں بھی جائے گا، عطاءاللہ تارڑ
یہ بہت بڑی کامیابی ہے جس پر ہم چین کے دوستوں کے شکر گذار ہیں، عطاءاللہ تارڑ