اعلی عدلیہ کے حکم پر آزاد کشمیر کے سابق وزیر مشتاق منہاس کے زیر قبضہ میڈیا ٹاون کے ایک پلاٹ کا قبضہ واگزار کرالیا گیا ، سالوں سے ناجائز طور پرقابض وزیر کے جموں ہاوس کی دیواریں توڑ دی گئیں،

اعلی عدلیہ کے حکم پر آزاد کشمیر کے سابق وزیر مشتاق منہاس کے زیر قبضہ میڈیا ٹاون کے ایک پلاٹ کا قبضہ واگزار کرالیا گیا ، سالوں سے ناجائز طور پرقابض وزیر کے جموں ہاوس کی دیواریں توڑ دی گئیں، دونوں متاثرہ صحافیوں کو جمتہ المبارک کو عدالت کے زریعے باضابطہ قبضہ دیا جائے گا۔
جعلی خدمت گار عدالتوں ، صحافتی کمیونٹی اور دنیا بھر میں بے نقاب ، شاباش جمیل مرزا ۔۔ ویلڈن ٹیم آر آئی یو جے
سینئیر صحافیوں اصغر چوہدری ڈیلی ڈان ، لطیف چوہدری اے پی پی کو میڈیا ٹاؤن میں ان کے پلاٹوں کا قبضہ دلانے کے لیے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی عدالتی جنگ آخری مرحلہ میں داخل ۔۔۔۔
پلاٹ نمبر 334/A۔ پلاٹ نمبر 335/A پر قابض سابق صدر نیشنل پریس کلب سابق وزیر آزاد کشمیر مشتاق منہاس نے اپنے گھر کے لان کا ایک حصہ گرادیا
ایک پلاٹ کا قبضہ چھوڑ دیا دوسرے پلاٹ کا قبضہ برقرار کل 28 فروری کو لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سینئر صحافیوں اصغر چوہدری ڈیلی ڈان لطیف چوہدری اے پی پی کی پٹیشن کی اہم سماعت ہوگی
سرکاری افسران کے خلاف عدالت کےا حکامات پر مکمل عملدرآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست کی بھی سماعت ہوگی
متاثرہ صحافیوں کو انصاف دلانے تک جدوجہد انشااللہ کامیاب ہوگی۔۔۔۔
میڈیا ٹاؤن اے بلاک کے جموں ہاؤس کے لان میں شامل کیے گے دونوں پلاٹوں کا قبضہ چھوڑنا پڑے گا ۔۔۔۔۔

https://www.facebook.com/share/p/1Emrb34iiN/

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں