صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کی نعمان لنگڑیال اور عون چوہدری کو وفاقی کابینہ سے مستعفی ہونے کی ہدایت
آئی پی پی کا پی ڈی ایم حکومت سے کوئی تعلق نہیں، عبدالعلیم خان
نعمان لنگڑیال اور عون چوہدری ذاتی حیثیت میں وفاقی کابینہ کے ممبر تھے، عبدالعلیم خان
آئی پی پی اپنی آزاد حیثیت کے ساتھ انتخابات میں اترے گی، عبدالعلیم خان صدر استحکام پاکستان پارٹی