پاکستان میں پولینڈ کے سفیر ماچے پریسارسکی کا ایف پی سی سی آئی کا دورہ
پولش سفیر کی صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ اور بزنس کمیونٹی سے ملاقات
ملاقات میں پولینڈ اور پاکستان کے درمیان باہمی تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا اعادہ
پولش سفیر کی باہمی تجارتی تعلقات میں اضافے کیلئے بزنس کمیونٹی کو اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی
صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کی ملاقات کے موقع پر گفتگو
پاکستان کیلئے یورپی ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کی بہتری ناگزیر ہے، عاطف اکرام شیخ
پاکستان اور پولینڈ میں حالیہ عرصے میں تجارتی حجم میں اضافہ اطمینان بخش ہے، صدر ایف پی سی سی آئی
دونوں ممالک کو باہمی تجارت میں مزید اضافے کیلے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، عاطف اکرام شیخ
جی ایس پی پلس اسٹیٹس نے پاکستان ٹیکسٹائل کو پولش مارکیٹ تک موثر رسائی فراہم کی ہے، عاطف اکرام شیخ
پولینڈ کی توانائی سے متعلق سیکٹر کی پاکستان میں سرمایہ کاری انتہائی خوش آئند ہے، صدر ایف پی سی سی آئی
پولینڈ کو پاکستان میں گرین اکانومی کے انیشیٹو میں سرمایہ کاری کرنی چائیے، عاطف اکرام شیخ
پولینڈ کے سفیر کی ملاقات میں گفتگو
ایف پی سی سی آئی کا دورہ کر کے دلی خوشی ہو رہی ہے، پولش سفیر
پاکستان اور پولینڈ سیاسی ،سفارتی اور معاشی تعلقات کی تاریخ رکھتے ہیں، ماچے پریسارسکی
دونوں ممالک مضبوط کلچر اور وسیع تاریخی ورثے کے مالک ہیں، پولش سفیر کی گفتگو
پاکستان اور پولینڈ کی بزنس کمیونٹی کے ایک دوسرے سے قریبی تعلقات ہیں، ماچے پریسارسکی
پولینڈ جلد ہی یورپی یونین کی صدارت سنبھالے گا ،یہ دونوں ممالک کیلے ایک بڑا موقع ہو گا، پولش سفیر
پاکستان اور پولینڈ کو ایک دوسرے کے ممالک میں کاروبار کیلئے کسی تعارف کی ضرورت نہیں، ماچے پریسارسکی
پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو بہتر کرنا میرا مشن اور پہلی ترجیح ہے، پولش سفیر