پارا چنار میں عوامی مسائل کے لئے احتجاج کرنے والے معزور شخص سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا

پاراچنار: معذور سماجی راہنما سرتاج حسین چار افراد پر مقدمہ درج کرلیا گیا پولیس

پاراچنار :سرتاج حسین، حیدر ، جوہر علی اور آصف علی کو گرفتار کرلیا گیا پولیس

پاراچنار : پانچ لاکھ ابادی کے ساتھ ظلم ہورہاہے اقوام متحدہ دادرسی کرے سماجی راہنما سرتاج حسین کی گرفتاری سے قبل میڈیا سے بات چیت

پاراچنار : اکیلے دھرنا دینے والے معذور شہری کی گرفتاری افسوسناک ہے سماجی راہنما میر افضل خان

پاراچنار : امن معاہدے کی بیس خلاف ورزیاں و سڑکوں پر رکاوٹیں حکومت کو نظر نہیں ارہی میر افضل خان

پاراچنار : بد امنی کے مرتکب اصل دہشت گردوں کے خلاف اقدامات اٹھائے جائیں میر افضل خان

پاراچنار : دہشت گرد عناصر کی کاروائیوں سے پانچ لاکھ پرامن شہری پانچ ماہ سے محصور ہیں سماجی راہنما

پاراچنار : رمضان سے قبل لاکھوں آبادی فاقہ کشی کے باعث روزے سے ہے تاجر راہنما حاجی امداد

پاراچنار: رمضان المبارک کے لئے لایا جانے والا سامان لوٹنے کے بعد ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ گئے ہیں تاجر راہنما

پاراچنار : پانچ لاکھ ابادی کو بھوکے مرنے سے بچنے کے لئے فوری طور پانچ سو ٹرک سے زائد سامان کی ضرورت ہے حاجی امداد

پاراچنار : عوام کو ریلیف دینے کے لئے مختلف اقدامات جاری ہیں ضلعی انتظامیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں