إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انا للہ وانا علیہ راجعون
سینیئر صحافی میاں اصف شبیر صاحب ۔۔رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ اج پیر شریف دن 12 بجے ان کی رہائش گاہ ہائوس نمبر 567 ، بلاک ڈی ، سیٹلائیٹ ٹائون ، راولپنڈی ،میں ادا کی جائے گی
علی آصف 03125679361