اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پی ایف یو جے کے صدر رانا محمد عظیم کی کال پر ظالمانہ پیکا ایکٹ کے خلاف تاریخی دھرنا

اسلام آباد میں ڈی چوک پر پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پی ایف یو جے کے صدر رانا محمد عظیم کی کال پر ظالمانہ پیکا ایکٹ کے خلاف تاریخی دھرنا ۔۔۔انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی صدر ڈومینک پراڈلی کی قیادت میں ہونے والے دھرنے میں سینکڑوں صحافی حکومتی فسطائیت اور پولیس و انتظامیہ کی تمام رکاوٹیں توڑ کر شریک ہوۓ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں