دربار سہیلی سرکار پل سے دریاۓ نیلم میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والے نوجوان کی ڈیڈ باڈی برآمد

نیوز الرٹ۔!!
دربار سہیلی سرکار پل سے دریاۓ نیلم میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والے نوجوان ٹقلین نامی بچے کی ڈیڈ باڈی مظفرآباد لوہر چھتر آلڑہ پل کے قریب دریاۓ جہلم میں سے ریسکیو 1122مظفرآباد و واٹر ریسکیو یونٹ بارہ دری دومیل و مقامی پولیس نے ریکور کر کے لواحقین کے حوالے کر دی ۔!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں