مہاجر کیمپ میں چوری کی درجنوں وارداتوں میں ملوث گروہ کی گرفتاری پر کونسلر چوروں کو بچانے کے لئے متحرک۔۔ جب پولیس نے دباو کے باوجود چوروں کو نہ چھوڑا تو عورت کے ذریعے پولیس کے خلاف الزامات لگانے

مہاجر کیمپ مانکپیاں میں چوری کی درجنوں وارداتوں میں ملوث گروہ کی گرفتاری پر کونسلر متحرک۔۔
اطلاعات کے مطابق مانکپیاں میں چوری کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزمان موسی ڈان گروہ مین سے 1.نسیم عرف بوبا 2.وسیم پسران گلزار 3.اعجاز ولد ذوالقدر 4.معروف ولد عبدالروف 5. عبدالروف ولد عالم دین سکنان مہاجر کیمپ نمبر2 مانکپیاں کو پولیس نے نزیر حسین شاہ کے چوری کے مقدمہ علت 10/25 بجراہم 457/109PC- 14 EHA تھانہ سٹی مظفرآباد- چوکی جلال آباد نے گرفتار کیا برآمدگی کی کوشش جاری تھی کہ کونسلر اقبال اعوان اشتیاق اعوان مانکپیاں اور علی رضا سبزواری ایرپورٹ متحرک ھو گیۓ جبکہ موسی ڈان ۔رانا منصور۔ عمران عرف مانا کو پناہ دے رکھی ھے جب پولیس نے دباو کے باوجود چوروں کو نہ چھوڑا تو کونسلروں نے سادہ لوع عورت کو ورغلا پھسلا کر پولیس کے خلاف بہودہ اور بے بنیاد الزامات لگانے اور چوروں چھڑانے کے لیے پریس کلب لے جاکر پریس کانفرنس کروائی اور پولیس کو چوری کی برآمدگی سے روکنے کی کوشش کر رھے ھین۔عوام علاقہ کا مطالبہ ھے کہ اقبال اعوان ۔اشتیاق اعوان اور علی رضا سبزواری کے خلاف کاوائی کی جاۓ تاکہ اعوام چور گروہ اور پشت پناہی اور بھتہ وصول کرنے معزز کونسلروں سے محفوظ رہ سکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں