وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور پریس کلب کاصدر منتخب ہونے پر ارشد انصاری اور دیگر عہدیداروں کو مبارکباددی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور پریس کلب کاصدر منتخب ہونے پر ارشد انصاری اور دیگر عہدیداروں کو مبارکباددی ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لاہور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کے لئے نیک تمناوں کا اظہارکیا اور کہا کہ امید ہے صدر ا ور دیگر عہدیدار لاہورکی صحافی برادری کی فلاح وبہبود کے لئے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

عظمیٰ بخاری کی نومنتخب صدر ارشد انصاری اور سیکرٹری زاہد عابد کو مبارکباد

عظمیٰ بخاری کی لاہور پریس کلب کے تمام عہدیداران اور گورننگ باڈی کو جیت کی مبارکباد

ارشد انصاری اور انکے پینل کی جیت صحافیوں کے لیے بھی نیک شگون ثابت ہوگی: عظمیٰ بخاری

لاہور پریس کلب اور پنجاب حکومت کا آپس میں گہرا تعلق ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور پریس کلب کا جمہوریت کے لیے جدوجہد اور مضبوطی میں بنیادی رول ہے: عظمیٰ بخاری

امید ہے نومنتخب عہدیداروں صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے دل و جان سے محنت کریں گے: عظمیٰ بخاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں