کراچی : بلوچ کالونی میں بیوی نے شوہر کی گردن پر چھری پھیر دی ، پولیس حکام

کراچی : بلوچ کالونی میں بیوی نے شوہر کی گردن پر چھری پھیر دی ، پولیس حکام

کراچی : شوہر کو زخمی کرنے کے بعد خودکشی کی غرض سے اپنا گلا بھی کاٹ لیا ، پولیس حکام

کراچی : دونوں میاں بیوی کو زخمی حالت میں جناح اسپتال روانہ کردیا گیا ، پولیس حکام

کراچی : شوہر دوسری شادی کرنا چاہ رہا تھا جس پر جھگڑا ہوگیا ، پولیس حکام

کراچی : دونوں کے درمیان اس سے قبل بھی دوسری شادی کے تنازع پر جھگڑے ہوچکے ہیں

کراچی : واقعے کی مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے ، پولیس حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں