ارم جعفر نے اس سال ݜیݨا زبان میں اپنی کتاب “دیواکؤ شیلوکے” لکھ کر نہ صرف ݜیݨا زبان کی پہلی خاتون مصنفہ ہونے کا اعزاز حاصل کیا

ارم جعفر نے اس سال ݜیݨا زبان میں اپنی کتاب “دیواکؤ شیلوکے” لکھ کر نہ صرف ݜیݨا زبان کی پہلی خاتون مصنفہ ہونے کا اعزاز حاصل کیا بلکہ زبان و ادب کی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ جلال آباد سے تعلق رکھنے والی ارم جعفر کو ان کی اس نمایاں کارکردگی پر فورم فار لینگویج انیشیٹیوز اسلام آباد کی جانب سے “ویمن آف دی ایئر” کے اعزاز سے نوازا گیا۔ ارم نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت سے لسانیات و ادب میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے

#Empowerment #WomenEmpowerment #Writer #Women #Shina #GilgitBaltistan

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں