کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں دی ڈیموکریٹس نے کلین سوئپ کرلیا

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں دی ڈیموکریٹس نے کلین سوئپ کرلیا

صدر کی نشست پر فاضل جمیلی کامیاب

جنرل سیکریٹری کی نشست پر محمد سہیل افضل خان کامیاب

محمد منصف جوائنٹ سیکریٹری اور خزانچی کی نشست پر عمران ایوب کامیاب

*گورنر باڈی کی نشست پر حفیظ بلوچ سب سے زیادہ ووٹ لے کر پہلے نمبر پر کامیاب*

حماد حسین ،کفیل احمد، مونا صدیقی، منظور شیخ اور اور محمد فاروق کامیاب

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ صبح 9 بجے شروع ہوئی

پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے کراچی پر یس کلب میں جاری رہی

پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں 1507 میں سے 871 اراکین نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا

پروفیسر ڈاکٹر توصیف احمد خان کراچی پریس کلب الیکشن کمیٹی چیئرمین کے فرائض انجام دئیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں