ایبٹ آباد میں میر پور کی لیڈی ڈاکٹر کی مشتبہ موت، سسرالیوں کا خودکشی کا دعویٰ، شوہر اور اہل خانہ گرفتار جہیز میں لائی 16 کروڑ کی کوٹھی اور 100 تولے زیور بھی بچا نہ سکے

ایبٹ آباد میں میر پور آزاد کشمیر کی لیڈی ڈاکٹر کی مشتبہ موت، سسرالیوں کا خودکشی کا دعویٰ، شوہر اور اہل خانہ گرفتار

جہیز میں لائی 16 کروڑ کی کوٹھی اور 100 تولے زیور ایبٹ اباد ایوب میڈیکل کمپلیکس کی ڈاکٹر مہرلنسا کو خاوند اور سسرالیوں نے ملکر قتل کر دیا۔
میرپور والد والدہ نے مقدمہ درج کروا دیا

خاوند سمت سسرالی گرفتار ۔
ایبٹ آباد میں 27 سالہ لیڈی ڈاکٹر مہر انساء ق ت ل کیس میں اہم پیشرفت مقتولہ مہر انساءکے ق ت ل میں خاوند، ساس، دیور، نند چاروں گرفتار۔
ایبٹ آباد مقتولہ کے خاوند سمیت سسرالیوں کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔
ایبٹ آباد مقامی عدالت کے جج نے بی بی اے کینسل کر کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر کے ملزمان کو میر پور تفتیشی پولیس کے حوالے کر دیا۔
ایبٹ آباد 24 نومبر 2024 کی شب ایوب میڈیکل کمپلیکس کی ڈینٹل ڈیپارٹمنٹ کی لیڈی ڈاکٹر مہر انساء کی اچانک موت کو خودکشی کا ڈرامہ رچا کر خاوند اور سسرالیوں نے ق ت ل کیا۔
(والد کی مدیت میں تھانہ میر پور میں مقدمہ درج)
ایبٹ آباد میری بیٹی کا 100 تولے زیور اور اسلام آباد کی G .13 سیکٹر میں 16 کروڑ کی کوٹھی جوکہ حق مہر میں ٹرانسفر کی گی تھی ہتھیانے کے لیے میرے داماد اور اس کی فیملی نے ق ت ل کیا۔
(ایف آئی آر میں والد کا بیان)
ایبٹ آباد مقتولہ لیڈی ڈاکٹر مہر النساء کے ق ت ل کی تھانہ میر پور پولیس نے ب مقتولہ کےسسر کی 13 دن تک ایف آئی آر درج نہیں کی:والد۔
ایبٹ آباد جس پر مقتولہ کے والد نے مقامی عدالت میں 22A کے تحت ایف آئی آر کے آرڈر کرواے: والد ۔
ایبٹ آباد مقتولہ مہر النساء کا آٹھ ماہ کا معصوم بیٹا بھی ہے۔
ایبٹ آباد گزشتہ آٹھ روز سے ملزمان کے گھر چھاپہ زنی کی اور ٹیلفونک رابطوں کے باوجود ملزمان شامل تفتیش نہیں ہوے : انچارج انویسٹیگیشن انعام ہاشمی ۔
ایبٹ آباد مقتولہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کو فرانزک کے لیے لیبارٹری بھیج دیا گیا جبکہ ملزمان کی بی بی اے کیسنل ہونے پر گرفتار کر کے دو دن کا جسمانی ریمانڈ لے کر تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا:
انویسٹیگیشن انچارج انعام ہاشمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں