گوجرہ۔۔فارمیسی پر ڈکیتی کو ناکام بناتے ہوئے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جانبحق ہونے والے 64 سالہ سیکیورٹی گارڈ امام بخش کی ہلاکت نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا مقامی انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا امام بخش کا کمپیوٹرزڈ شناختی کارڈ ہی نہ نکلا اور وہ سندھ کے علاقے اوباڑو کا رہائشی نکلا فارمیسی کے مالک میاں منظور الحق کے مطابق میں نے نجی کمپنی سے اس گارڈ کو لیا ہے۔۔
سیکیورٹی پر سوالیہ نشان کیسے لگے
1۔امام بخش گوجرہ کب آیا کس کے پاس آیا
2..امام بخش کا کمپیوٹرزڈ شناختی کارڈ کیوں نہیں بنا
3۔کیا امام بخش کو اشتہاری تھا
4۔امام بخش کو سکارا سکیورٹی کمپنی نے اپنے پاس کب بھرتی کیا کس کے کہنے پر کیا
4۔۔نجی سیکیورٹی کمپنی نے اس سے کمپیوٹرائز شناختی کارڈ کیوں نہیں مانگا