کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور گروپ نے چیف کرائم رپورٹر گونج شکیل احمد شیخ کی سربراہی میں 4 رکنی” جرنلسٹس پروٹیکشن کرائم کمیٹی ” تشکیل دے دی

کراچی ( پ ر ) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور گروپ نے چیف کرائم رپورٹر گونج شکیل احمد شیخ کی سربراہی میں 4 رکنی” جرنلسٹس پروٹیکشن کرائم کمیٹی ” تشکیل دے دی یہ کمیٹی دستور گروپ کے ممبرز کی بالخصوص اور دیگر صحافیوں کے لیے بالعموم خدمات انجام دے گی

کے یو جے دستور گروپ کے مطابق جرنلسٹس پروٹیکشن کرائم کمیٹی شہر میں جاری مجرمانہ سرگرمیوں کا شکار ہونے اور پولیس کے عدم تعاون وغیرہ کی صورت میں متاثرہ صحافیوں کیمرہ مینوں فوٹو گرافروں اور میڈیا ورکرز کی بھر پور مدد و معاونت کرے گی اور اسے متعلقہ اداروں سے قانون کے مطابق انصاف دلوانے کی کوشش کرے گی

1 ۔ شکیل احمد شیخ ۔ سیکرٹری
رابطہ نمبر 03332272716
2 ۔ اسرار احمد مغیری ۔ ممبر
رابطہ نمبر 03453856569
3 ۔ محمد دانش خان ۔ ممبر
رابطہ نمبر 03323056299
4 ۔ شاہ زیب خان غوری ۔ ممبر
رابطہ نمبر 03142279343

محمد عارف خان صدر
رابطہ نمبر 03332176884
محسن شبیر سومرو جنرل سیکرٹری
رابطہ نمبر 03152727410
کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور گروپ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں