راولپنڈی تھانہ ریس کورس کے علاقے ڈھوک سیداں میں ڈکیتی کی کوشش ناکام شہریوں نے ڈکیت کو قابو کرکے اسکی درگت بنا ڈالی پولیس کے مطابق گرفتار ملزم ذیشان سے تھانے منتقل کرنے پر مذید تفتیش کی جائے گی

راولپنڈی تھانہ ریس کورس کے علاقے ڈھوک سیداں میں ڈکیتی کی کوشش ناکام شہریوں نے ڈکیت کو قابو کرکے اسکی درگت بنا ڈالی پولیس کے مطابق گرفتار ملزم ذیشان سے تھانے منتقل کرنے پر مذید تفتیش کی جائے گی
واقعہ رات گئے ڈھوک سیداں میں پیش آیا ، ڈاکو نے فرار ہوتے وقت فائرنگ کی ذرائع کے مطابق ڈاکو شہریوں کو لوٹنے کے بعد فرار ہو رہا تھا کہ تھا کہ ہتھے چڑھ گیا ۔تھانہ ریس کورس پولیس نے ذیشان نامی ڈکیت سے پستول برآمد کر لیا ملزم کو میڈیکل کیلئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے گرفتار ملزم ذیشان سے تھانے منتقل کرنے پر مذید تفتیش کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں