پنڈی بھٹیاں کےعلاقہ سکھیکی ڈگری کالج خواتین کے قریب محلہ اسلام پورہ(کالونی)میں بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کر دیا۔
: ملزم نے فائرنگ سے بہن کو قتل کردیا قتل کرنے کہ بعد ملزم فرار ہوگیا پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے والد کی مُدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کی تفتیش جاری
تفصیلات کے مطابق قاتل عدیل اختر کے نے اپنی بہن بابرہ کو غیرت کے نام پر قتل کیا۔
ملزم نے پسٹل کے فائر کر کے قتل ک دیا۔
بابرہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔ جسے بعد میں پوسٹ مارٹم اور دیگر قانونی قار روائی کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈی بھٹیاں مُنتقل کر دیا گیا۔
