پاکپتن میں ڈاکو دندنانے لگے، شہریوں کی حِفاظت میں پولیس ناکام، آئے روز کی وارداتوں سے تنگ دیہاتیوں نے کمر کس لی، لوٹ کر فرار ہوتے ڈاکو کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔

پاکپتن میں ڈاکو دندنانے لگے، شہریوں کی حِفاظت میں پولیس ناکام، آئے روز کی وارداتوں سے تنگ دیہاتیوں نے کمر کس لی، لوٹ کر فرار ہوتے ڈاکو کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔
تھانہ ملکہ ہانس کی حدود میں ڈاکو دندنانے لگے، شہریوں کی حِفاظت میں پولیس ناکام، آئے روز کی وارداتوں سے تنگ دیہاتیوں نے کمر کس لی، لوٹ کر فرار ہوتے ڈاکو کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔۔ تھانہ ملکہ ہانس کی حدود میں ڈاکو دندنانے لگےپولیس ناکام، شہریوں نے اپنی مدد آپ ڈاکو کو پکڑ لی شہریوں کے ہتھے چڑھے ڈاکو کی فوٹیج کو موصول ڈاکوؤں کی موٹرسائیکل اور نقدی چھین کر فرار ہونیکی کوشش شہریوں کا تعاقب، ایک ڈاکو پکڑا گیا ایک فرار
شہریوں نے ڈاکو کو پولیس کے حوالے کردیا
تھانہ ملکہ ہانس کی حدود میں بڑھتی راہزنی کی وارداتیں، شہری تشویش میں مُبتلا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں