پاک پتن میں شادی کی تقریب پر آتش بازی کے لیے لایا گیا بارودی مواد پھٹ گیا، زور دار دھماکہ، ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا
وی او۔۔
پاک پتن کے تھانہ صدر کی حدود میں شادی کی تقریب میں آتش بازی کے لیے لایا گیا بارودی مواد پھٹ گیا، زور دار دھماکا، 17 سالہ نوجوان کے چِتھڑے اُڑ گئے، شادی پر آیا حمزہ اسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا، واقعہ گاؤں 20 ایس پی میں پیش آیا، آتش بازی کی جارہی تھی کہ بارودی مواد پھٹ گیا۔ 17 سالہ حمزہ اڈہ چانوٹ کے علاقہ ٹِبہ کا رہائشی تھا، دھماکے کے بعد بلند ہوتے شعلوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول