Embed HTML not available.

حکومتی ایس او پیز رقاصاؤں کے جوتے کی نوک پر پولیس سے مک مکاو کر کے کھلے میدان میں فحش ڈانس و رقص جاری

حکومتی ایس او پیز کی دھجیاں

سموگ بارے حکومتی ایس او پیز رقاصاؤں کے جوتے کی نوک پر

گوجرہ۔چوکی مونگی بنگلہ کی حدود میں واقع نواحی گاؤں 162 گ۔ب نوشہرہ میں مبینہ طور پر پولیس سے مک مکاو کر کے کھلے میدان میں فحش ڈانس و رقص جاری سموگ بارے حکومتی ایس او پیز کی دھجیاں بکھیر دی گئیں فحش ڈانس کی ویڈیوز

گوجرہ۔تھانہ صدر کی چوکی مونگی بگلہ کی حدود میں واقع نواحی گاؤں 162 گ۔ب نوشہرہ میں عدنان نامی لڑکے کی شادی کے موقع پر معروف خواجہ سرا مہک ملک کی رائٹ ہینڈ ڈانسر و ٹک۔ٹاکر عروا خان اور اس کی ساتھی ڈانسر لڑکی نے فحش گانوں پر فحش ڈانس کر کے پورے گاؤں کو جمع کر لیا لوگوں نے لاکھوں روپے اڑا دئیے اس فحش ڈانس کی محفل نے سموگ بارے حکومتی ایس او پیز کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں ڈانس پروگرام کھلے میدان میں ٹینٹ لگا کر جاری ہے اور سموگ بھی عروج پر ہے کسی ایک بندے نے بھی ماسک نہیں پہنا ذرائع کے مطابق پروگرام چوکی مونگی بنگلہ پولیس سے مبینہ طور پر مک مکا کر کے کیا گیاہے محش ڈانس کی ویڈیوز نیوز کو موصول ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکیاں سر عام فحش ڈانس کر رہی ہیں اور ٹھمکے لگالگا کر حاضرین سے اپنے اوپر نوٹ نچھاور کروا رہی ہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں