کینیڈا میں مقیم سینئروکیل ملک یعقوب اعوان کےصاجزادوں حمزہ ملک اورعبدالمعیزملک کےنکاح تقریب

کینیڈا میں مقیم ملک لاءفرم کےسی ای او اورسینئروکیل ملک یعقوب اعوان کےصاجزادوں حمزہ ملک اورعبدالمعیزملک کےنکاح کےسلسلے میں مقامی ٹیولپ مارکی میں شانداراورپروقارتقریب کااہتمام کیاگیا،تقریب میں ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر،سابق آئی جی پولیس کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان،ایڈیشنل آئی جی کے پی کےمحمد وصال فخر سلطان راجہ،سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم،ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب اصغرخان،سابق ڈی سی او چوہدری ذوالفقار، سابق امیدوار پنجاب اسمبلی بریگیڈئر سردارعاصم نواز خان ، رہنما پی پی پی پنجاب ملک ساحل سرمدآف شیں باغ،رہنما پی پی پی سندھ ارشد علی قریشی ، جسٹس ریٹائرڈ بشیر پراچہ،سابق چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل سید عظمت علی بخاری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن اٹک شہزاد نیاز کھوکھر، ڈی ایس پی راجہ فیاض الحق کیانی،ڈی ایس پی سردار اظہر شبیر خان ، ضلعی رہنما تحریک انصاف رانا لیاقت علی خان ، میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر ریاض احمد، وائس پریزیڈنٹ نیشنل بینک آف پاکستان عتیق ملک، کرنل ریٹائرڈ شفاعت سردار،کرنل آصف بنگش،کرنل ریٹائرڈ ندیم ملک،کرنل ریٹائرڈ امیر مختار، کرنل ریٹائرڈ عبداللہ، ،نیشنل ماربل کے راشد علی، ،حمیداصغر،وقار عزیز،مالک الخیر سٹورحاجی محمد الماس، سابق ڈسٹرکٹ مینیجر لیپرڈ کوریئر ملک فاروق،چیئرمین اٹک پریس کلب رجسٹرڈ ندیم رضا خان،وائس چیئرمین حافظ عبدالحمیدخان،جاوید کشمیری،سید رضاحیدرنقوی، ملک شاہد اعوان، رانا شوکت علی،ملک ممریزخان ،ڈاکٹرسہیل احمد،سابق پی اے ٹو ڈی پی او ملک جاوید بھی موجودتھے،تقریب میں نوتعمیر شدہ ٹیولپ مارکی میں مینجنگ ڈائریکٹر شیخ عامر مجید کی جانب سےضیافت کےساتھ ساتھ دیگر انتہائی شاندار انتظامات کیے گئے جس کو مہمانوں نے بے حد سراہا،تمام مہمانوں نےملک یعقوب اعوان کےصاحبزادوں کےنکاح پرانہیں مبارکباد دی اورنیک خواہشات کااظہارکیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں